آیت 8
 

اِنَّہٗ عَلٰی رَجۡعِہٖ لَقَادِرٌ ؕ﴿۸﴾

۸۔ بے شک اللہ اسے دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے۔

تفسیر آیات

جو ذات اس حقیر پانی سے انسان کو خلق کرنے پر قادر ہے وہ اسے دوبارہ اٹھانے پر بھی قادر ہے۔

وَ ہُوَ الَّذِیۡ یَبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ وَ ہُوَ اَہۡوَنُ عَلَیۡہِ۔۔۔۔ (۳۰ روم: ۲۷)

اور وہی خلقت کی ابتدا کرتا ہے پھر وہی اس کا اعادہ کرتا ہے اور یہ اس کے لیے زیادہ آسان ہے۔


آیت 8